تیرا غم کھا گیا ہے مجھ کو
تیرا غم کھا گیا ہے مجھ کو
تیرا حسن کھا گیا ہے مجھ کو
میں کیا کروں وفا کا ذکر
ایک بےوفا ستا گیا ہے مجھ کو
میں نے سونا چھوڑ دیا ہے
ایک دلفریب دغا دے گیا ہے مجھ کو
وہ بےوفا ہے چھوڑ دو اس کا پیچھا
لوگوں نے ایسا بتایا ہے مجھ کو
لوگ رونے کی وجہ دریافت کرتے ہیں عمر
کیا بتاؤں کتنا رلایا گیا ہے مجھ کو
Buhat achi poetry krtai hai ap
Keep it up