اے پاکستان!!! یہ دنیا کا نقشہ بن تیرے کچھ نہیں
اے پاکستان!!! یہ دنیا کا نقشہ بن تیرے کچھ نہیں
پاکستانی ہی تبھی تو دل میں کلمہ طیبہ کے علاؤہ کچھ نہیں
ان چراغوں نے خوبصورت بنایا ہے یہ جہاں ورنہ
بن چراغوں کے یہ بام و در کچھ نہیں
اب تو ان چراغوں کے پھول بھی ہم پر احسان کر بیٹھے ہیں
بن پھولوں کے یہ محبت کے رشتے کچھ نہیں
وہ چراغوں کے چہچیہاتی چڑیاں یاد آتی ہے
اب ہمارے طرف خاموشیوں کے علاؤہ کچھ نہیں
اب ہم اندر سے ٹوٹ چکے ہیں
یہ کانٹوں کے زخم کچھ نہیں
ہماری مسکراہٹ سے لوگ جلتے تھے
اب ہمارے چہرے پہ اداسیوں کے سوا کچھ نہیں
وہ گزرا ہوا بچپن ایک بہار تھا
یہ جوانی خزاں کے علاؤہ کچھ نہیں
Wah wah
Deep lines♥️
Very nice poetry bhaiya😇
Keep it up👍