ہیں ہم اور تیرا غم
پھر وہی ماہ و سال
ہیں ہم اور تیرا غم
بے درد صبحیں ہیں
بے چین ہیں راتیں
وہی اشکوں کے دریا
ہیں ہم اور تیرا غم
ہلکی سی ہے کسک
تیرے آنے کی آہٹ
تجھ کو بھلانے کا عہد
ہیں ہم اور تیرا غم
وفا کے ٹوٹے دھاگے
یادوں کی ہے بازگشت
روز رستے ہوئے زخم
ہیں ہم اور تیرا غم
Wow nice poetry
Thanks 🙏
Heart touching
Thanks
Beautiful 👌
Thanks for your kind words 😊
Deep Poetry. Loved it .💯
Zabardast! 👍
Wow awesome poetry!! ❤
Deep lines..
VERY NICE!
Wah wah! ❤❤❤
All the best 👍
Boht ala 🔥