جان سے پیارا تیرا غم
مجھ کو میری جان سے پیارا تیرا غم
جینے کا بس ایک سہارا تیرا غم
میرے آنسو تیری کہانی کہتے ہیں
میں نے یوں دل میں ہے اتارا تیرا غم
ہر اک دھوپ میں مجھ پر سایہ کرتا ہے
طوفانوں میں مثل کنارا تیرا غم
لوٹ لیتا ہے مجھ سے تیری یادے ایسے
جیسے کہ اک ٹوٹتا تارا تیرا غم