خواب وہ ہم نے اک نرالا دیکھا تھا
خواب وہ ہم نے اک نرالا دیکھا تھا
عالم یہ جس میں سہانا دیکھا تھا
یہ دیکھا تھا کہ جنت اتر گئ ہے دنیا پر
اک گلستاں میں ہم نے اپنا مقام دیکھا تھا
لوگ تھے یا فرشتے تھے بستے زمینوں پر
ندیوں کا قافلہ ، شہد کا کارواں دیکھا تھا
معصومیت تھی کتنی ابنِ آدم کے چہروں پر
نظر میں ان کی ہم نے حیا کا سراب دیکھا تھا
حرمت و آ برو کے چرچے تھے زبانوں پر
ہوا کے جھونکوں کو ہم نے اتنا باوقار دیکھا تھا
آ نکھ کھلی تو حقیقت عیاں ہوئی ہم پر
کہ ہم نے جو دیکھا وہ محض خواب دیکھا تھا
دنیا میں فرشتے نہیں بسا کرتے زمینوں پر
وقار رہا ہی کہاں اب یہاں کے مکینوں پر
معصومیت تو ساتھ چھوڑ ہی گئ تھی قدیم
مگر اب تو انسانیت بھی حیران ہے ابنِ آدم پر
سپنوں کی اس رات کا بس درد یہی ہے
خواب میں جو دیکھا وہ بس اک خواب جیسا تھا
Another task on the way
😂❇
Phr se bithain gei falak par tuje khaak se utha kr😂😂
👍
Bs khuab dekha tha….❤️🔥❤️❤️
Great work sis
Keep it up ✌
Behtreen junior …keep it up.more power to you
Good
Appreciable….aa great effort indeed😍
More power to you girl …
Go Laiba Go! You’ll win In the Long Run IN SHA ALLAH! JUST DON’T STOP EVER!!!
Awlaaa..
bht khoob…keep it up
Ala!👌👌👌
Ma sha Allah bht khoob
Nice Collection Laiba. You have done tremendous work. Waiting for another win.