تیری آنکھوں کی جھلک یوہی بدنام نہیں
تیری آنکھوں کی جھلک یونہی بدنام نہیں
بدنام ہم ہیں تیری مزاج نہیں
تو آنسو دیکھتی رہی
رات ہم تھے وہ گھڑی بیت گئی
دل آنسو دیکھتا رہا، پہچان ہم سے تھی
تم ایک بار مڑ کے دیکھ لیتی، محبت صرف تجھ سے تھی
یوں ہی سوچتا ہوں کہ کاش بتا پاتا کہ عاشقی تم سے تھی
ورنہ یہ محبت ہمیشہ ادھوری ہی تھی
اگر راتوں کو جاگنے سے ہوتی غموں میں کمی
تو میرے دامن میں خوشیوں کے سوا کچھ تھا ہی نہیں
Great work bhaiya 😍 keep it up