چاہا تھا کہ ہم تم ہوں ایک ساتھ
تھی وہ میرے لیے سپنوں کی رات
جہاں تیرے لیے سجائی تھی پھولوں کی بارات
چاہا تھا کہ ہم تم ہوں ایک ساتھ
مگر اس پل بھی تھے تم اس بےوفا کے ساتھ
سوچا نا تھا کہ بن جاۓ گی میرے لیے یہ ایک دردناک رات
جہاں تیرے لیے سجاۓ پھول ہی بن جائنگے میری موت کی بارات
اب آخری خواہش صرف اتنی سی ہے کہ تم دو میرا ساتھ
اور پھنچا دو مجھے اس مٹی کے کنويں میں بس مانگتے ہیں اتنا سا ساتھ
کیوں کہ آج تجھ سے بچھڑنے کی ہے رات
کیوں کہ آج سپنے ٹوٹنے کی ہے رات
Great work sis😍 keep it up
Thanks
Best of luck sis