حسین لمحات
وہ بہت الجھ سی گئ تھی مجھے ساتھ میں پاکر
اسی رات سجائی تھی اسنے اپنی سپنوں کی رات
بہت حسین لمحات تھے جو بِتائے اُس رات
ایسی حسین محترمہ اور پھر سپنوں کی رات
میں جاتا تو کہیں کا نہ رہتا بعد اسکے
گر نہ جاتا تو نکل جاتی وہ سپنوں کی رات
پھر ایسے نرمی سے اس نے جو تھاما میرا ہاتھ
گر چُھراتا تو پھر کیسے سجاتا وہ سپنوں کی رات
اُدھر ساتھ اسکے تھے کہ نکل آیا آفتاب
ہم کبھی بُھلا نہ سکے وہ سپنوں کی رات
کبیر آفتاب
Urdu Poetry of Kabeer Aftab, Haseen Lamhaat Urdu Poetry contest No 4. Its Kabeer Aftab’s first post/entry in the Urdu Poet contest. To read all Nazams, Ghazals, Sad Poetry, love poetry, Urdu ghazal, and more Shayari of Kabeer Aftab.