تو تو چھپ کے روتا ہے
تو تو چھپ کے روتا ہے
پھر ان آنسوؤں کا کیا فایدہ
دل بھی ٹوٹ ہی جاتا ہے
پھر ان حسرتوں کا کیا فائدہ
وہ غافل ہے تیرے حال سے
مگر یہ تیرا خیال نہیں ہے حیا
وہ سبھی کچھ دیکھتا ہے
پھر ان شکووں کا کیا فائدہ
تو تو چھپ کے روتا ہے
پھر ان آنسوؤں کا کیا فایدہ
دل بھی ٹوٹ ہی جاتا ہے
پھر ان حسرتوں کا کیا فائدہ
وہ غافل ہے تیرے حال سے
مگر یہ تیرا خیال نہیں ہے حیا
وہ سبھی کچھ دیکھتا ہے
پھر ان شکووں کا کیا فائدہ