اوراقِ زندگی
مرے اوراقِ زندگی پلٹو بڑی تلخ یادیں ہیں
کچھ خوشگوار، کچھ غمگین، کچھ عجب باتیں ہیں
دیارِ ماضی میں تاحال الجھا ہے دل مرا
حال بےچین ہے اور مستقبل لاپتہ مرا
نیند نے تو شاید توڑ ہی لیا ہے مجھ سے رشتہ
تاکہ بنا ہی نہ سکوں میں اپنے سپنوں کا قصہ
ناراضگی تو نہیں پر اب بات نہیں ہو گی
عشق ہو گیا ہے گویا اب رات نہیں ہو گی
Great work sis 😍
You are very talented MashaAllah
Keep it up✌
Thanks