بن چڑیوں کے چمن میں سحر کچھ نہیں
بن چراغوں کے یہ بام و دَر کچھ نہیں
بن چڑیوں کے چمن میں سحر کچھ نہیں
نکل نہ سکی جو دل کی گہرائیوں سے
اس طرح کی دعا میں تو اثر کچھ نہیں
دنیا تو عارضی اور آخرت ہے مسکن ابدی
اس کی تو خوب ہے اس کی فکر کچھ نہیں
رکھتے ہو دنیا کے ہر کھیل تماشے کی خبر
اور خدا کے دیے ہوئے کاموں کی خبر کچھ نہیں
بازاروں میں تو رکھتے ہو تم روز آنا جانا
اور خدا کے گھر میں رکھتے ہی گزر کچھ نہیں
مجتبیٰ سمجھانا چاہتا ہے یہ بات آخری
خدا کے دین کے سوا ہونا یہ سفر کچھ نہیں
Anees Mujtaba
Urdu Poetry & Shayari of Anees Mujtaba. Read Nazams, Ghazals, Hamds, Love Poetry, Sad Poetry, Social Poetry, Friendship Poetry, Islamic Poetry, Bewafa Poetry, Heart Broken Poetry, and much more of Anees Mujtaba.
very nice poetry bhaiya
keep it up
Ap ka shukria Mari bahan
Thank my sister.