بن انسانیت کے یہ احساس و فکر کچھ نہیں
بن جزبات کے یہ نظم و نثر کچھ نہیں
بن چراغوں کے یہ بام و در کچھ نہیں
معصوموں کا چوس کر خون، ہم نوا و ہمدرد ہیں
بن انسانیت کے یہ احساس و فکر کچھ نہیں
اندھیری رات ، تیز ہوا اور آندھی و طوفاں
بن ملاح کے یہ کشتی و سمندر کچھ نہیں
پلڑا غیروں کی رسومات کا، تہزیبِ دین پہ ہے آج بھاری
بن شعور کے یہ ماسٹر و بیچلر کچھ نہیں
یہ ساز، یہ نغمے، یہ راگ محبت کے
بن دیوانگی کے یہ عشق و عاشقی کچھ نہیں
ہوں کتنے ہی تروتازہ، رنگ برنگے، دلفریب
بن مہک کے یہ چنبیلی و نیلوفر کچھ نہیں
Nice poetry sis
Keep it up 👍
Thank u
Good efforts 🤗🤗
Too good
Zabardast❤🔥
Words♥️
Words
Lines
Very Good Uroosa Jameel. Keep it up. Best Wishes for you. Good Luck Stay Blessed And Happy Always…
Excellent work
All the best areeba❤