غافل کو چراغوں کی قدر کچھ نہیں
بن چراغوں کے یہ بام و در کچھ نہیں
غافل کو چراغوں کی قدر کچھ نہیں
جستجوئے حیات کا جاری ہے سفر
منزل کی مگر خبر کچھ نہیں
بے غرض ہونے کی دلیل نہ دیجئے
ہمیں بھی اب آپ سے ہے غرض کچھ نہیں
مرجھا گیا ہو جو ظلمِ خزاں سے
اُس گلِ سوختہ کو بہار کچھ نہیں
مضبوط کر دیا جسے طوفانوں نے
اُس دلِ جانباز کو ہار کچھ نہیں
اُمید کی روشنی سے یارانہ کر لیا
اندھیرے میں جینے کے آثار کچھ نہیں
Umme Aimen
Urdu Poetry & Shayari of Umme Aimen. Read Nazams, Ghazals, Hamds, Love Poetry, Sad Poetry, Social Poetry, Friendship Poetry, Islamic Poetry, Bewafa Poetry, Heart Broken Poetry, and much more of Umme Aimen.
Nice poetry sis
Keep it up 👍