جدائی
مل کر تجھ سے بچھڑ گۓ اب تو جدائی ھے
ٹوٹ کر ھم بکھر گۓ رہ گئ تنہائی ھے
جل گیا ھے سب کچھ، کچھ باقی نہیں رہا
وصل یارنے آگ ہی ایسی لگائی ھے
ہجر کے طوفاں نے اندھیرا کر دیا
جدائی کی ہوا نے ہر شمع بجھائی ہے
کیسے تجھے بھلاؤں میرا کوئی تیرے سوا نہیں
زندگی اپنی صرف تیرے ہی نام لکھوائی ہے
دور ہو کر بھی گرفتار ہوں تیری محبت میں
تیری قید سے اب تک نہ پائی رہائی ہے
میرا حال نہ دیکھ ، میرا زوال تو دیکھ
تیرے ہی کمال سے پائی رسوائی ہے
Nice
Shukriya Dear
Dokhi log dokhi dastany
Nai Bilkul bhi nai
na koi dukh he na hi koi dukhi or na hi koi dukhi dastan he
Zarori nai poetry likhne wala har Shakhs dukhi ho
Waah wAah
Shukriya Dear
Wonderful heart touching
Thank you
Bohat khob
shukriya