جگنو کا سفر
رات بہت ہو چکا ہے
ہر جگہ اندھیرا پھیلا ہے
چمکتے کیا ہے ہیرے جیسے
جلكتى ہے ہر جگہ اس روشنی میں
ایک نہیں دو نہیں… بے شمار ہے
اسكا چمک لاجواب ہے
کیا خدا نے اسے بھیجا ہے؟
!اپنی راستے میں ایک رہنما بنكر
خدا کی ہر ایک تخليق میں خوب ہے
ہر ایک کو اپنی اہمیت بھی ہے
پہلے وه سمجھو
اور اسے احترام کرو
جگنو ایک سفر میں ہے
ہم بھی ایک مسافر ہے
اپنا سفر میں اپنے چراغ لے کر
وه مسافر کو راستا دکھاتا ہے
ہمارے ساتھ بھی ایک چراغ ہے
نیکی اور علم کی روشنی سے بھری
اس سے لوگوں کو سہی راستا دکھا دو
اسے اندھیرے سے روشنی تک پہنچا دو
ایسے یہ پیاری سی جگو نے مجھے اپنے راستا دکھایا
…جیسے آپ بھی اپنی زندگی میں ایک اچھی رہنما بن جاؤ
سب کی زندگی میں خوشی کی روشنی پھیلا دو
ستارا
How useful was this post?
Click on a star to rate it!
Average rating 3.4 / 5. Vote count: 9
No votes so far! Be the first to rate this post.