کون ھو تم
میں کیا بتاو کون ھو تم
میرے چہرے کی بے وجہ کی مسکان ہو تم
میری سکھ کی ٹھنڈی شام ہو تم
میرے جسم میں بھتا خون
میری آنکھوں میں رقص کرتا جنون
میرے غم کی آہ کا سکون
نامعلوم ہو کے بھی معلوم
سفید کی طرح شفاف
میرے دل کا رباب
میرے رب کا دیا امان
تنگ دستھ سا گمان
تنہا راتوں کا ظہور
میرے عشق کا فتور
اس پاگلپن کو ھنس کے جو تم نے ٹالا ھے
گرتے دل کو میں پھر سمبھالا ہے