ملاقات ہے تیرا عید مبارک کہنا
باتوں میں، بڑی بات، ہے، تیرا عید مبارک کہنا۔
زندگی کی، حسیں خیرات، ہے، تیرا عید مبارک کہنا۔
جدا ہو گئی تھی، میری روح، میری ہستی سے۔
ان کی دوبارا، ملاقات، ہے، تیرا عید مبارک کہنا۔
ویسے تو، ہر لفظ، میرے دل کو، خزاں لگتا ہے۔
بن موسم کے، برسات، ہے، تیرا عید مبارک کہنا۔
میری زندگی کی، تاریکی میں، چاند کبھی کبھی نکلتا ہے۔
چودویں کی، اک رات، ہے، تیرا، عید مبارک کہنا۔
میں تو مر گیا تھا، تیری، جدائی، میں جانا۔
میری نئی، حیات، ہے، تیرا عید مبارک کہنا۔
لاکھ جملوں پہ ہے، تیرا یہ، اک جملہ بھاری۔
اور، مجموعہ خطابات، ہے، تیرا عید مبارک کہنا۔
میرا کلام تو ہے، مجرورات سے، بھی نیچے۔
مگر، بلندی مرفوعات، ہے، تیرا عید مبارک کہنا۔
گنوانے پر آؤں، مجتبیٰ، تو زندگی گزر جائے۔
بس کہوں گا کہ، کائنات، ہے، تیرا عید مبارک کہنا۔
مہربانی فرما کر مجھے میری غلطیاں بتایا کریں۔تاکہ آئندہ اس سے بچ سکوں۔ شکریہ
Baqi sab k Leay good lakin topic mulaqaat teh phr ous lehaaz sy tohri glti ki ha…
Good luck
Theek hy Mari bahan ya galti dobara nahi ho gi.
nice poetry bhaiya
keep it up
Thanks bahan g