You are currently viewing Soorat by Raja Hamza Azhar

Soorat by Raja Hamza Azhar




صورت

میرے بچنے کی ہے یہی صورت

رہے پیش نظر تری صورت


صورتحال کچھ عجیب سی ہے

جب سے دیکھی ہے آپ کی صورت


ایک انسان صرف ایک نہیں

جب بھی دیکھو ہے اک نیٔ صورت


کویٔی تو حل نکالنا ہو گا

زندہ رہنا تو ہے کسی صورت


اور کچھ کہہ رہیں ہیں لفظ ترے

اور کہتی ہے کچھ تری صورت


حسن سے ہو گۓ یہ جب واقف

عاشقوں کی بگڑ گیٔ صورت


سورت فاتحہ پڑھنے آؤ

اب تو ملنے کی ہے یہی صورت


کچھ بھی کہنا نہیں پڑا حمزہ

میرا سب حال کہہ چکی صورت

راجہ حمزہ اظہر

 

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Average rating 1 / 5. Vote count: 1

No votes so far! Be the first to rate this post.

Leave a Reply