Shaam by Hania Irmiya
شام بڑھنے لگی لو چاند کی، سرِ شام سےتارے بھی جگمگانے لگے تیرے نام سےدھڑکنیں جانتی ہیں کون کتنا خاص ہےورنہ بظاہر تو سبھی لگتے ہیں عام سےایسا حوصلہ مجھے…
شام بڑھنے لگی لو چاند کی، سرِ شام سےتارے بھی جگمگانے لگے تیرے نام سےدھڑکنیں جانتی ہیں کون کتنا خاص ہےورنہ بظاہر تو سبھی لگتے ہیں عام سےایسا حوصلہ مجھے…
تم جو کہہ دو عشق دوبارہ بھی ہو سکتا ہے بےوفائی گناہ ہے تو گناہ کا کفارہ بھی ہو سکتا ہے تم جو کہہ دو عشق دوبارہ بھی ہو سکتا…
ادھوری نظم اور تمھارا ساتھ ایک ادھوری نظم کے جیسا تیرا میرا ساتھ تھا ایسا ساتھ کو پورا کرتی کیسے لفطوں میں رنگ بھرتی کیسے لفظ تو تھے پر عنوان…
چلو رسم بدلتے ہیں بچھڑنا طے ہو چکا صیحح مگر ہم تم کچھ ایسا کرتے ہیں الوداع کہنے کی رسم بدلتے ہیں مانا اب تیرا میرا ساتھ ختم ملنے ملانے…
درمیان تھی اک شرطِ وفا اور کچھ نہیں بن چراغوں کے یہ بام و در کچھ نہیں ہمدم ہمقدم نہیں تو سانس کا سفر کچھ نہیں دھڑکن چلتی ہے آج…
مسکنِ یار نہیں تو دل کا شہر کچھ نہیں بن چراغوں کے یہ بام و در کچھ نہیں مسکنِ یار نہیں تو دل کا شہر کچھ نہیں دوستی کے بھیس…