C4-E01: Auraq e Zindagi
اوراقِ زندگی مرے اوراقِ زندگی پلٹو بڑی تلخ یادیں ہیں کچھ خوشگوار، کچھ غمگین، کچھ عجب باتیں ہیں دیارِ ماضی میں تاحال الجھا ہے دل مرا حال بےچین ہے اور…
اوراقِ زندگی مرے اوراقِ زندگی پلٹو بڑی تلخ یادیں ہیں کچھ خوشگوار، کچھ غمگین، کچھ عجب باتیں ہیں دیارِ ماضی میں تاحال الجھا ہے دل مرا حال بےچین ہے اور…
We congratulate the Top three winners of the Urdu Shayari Competition no. 3 1st-Winner-CertificateDownload 2nd-Position CertificateDownload 3rd-Position-CertificateDownload
تیرے غم میں عمر بیت گئی آج بھی یاد آتے ہو یوںہی مضطرب ہیں آج بھی یونہی تیرےغم میں بارہا چاہا چھڑا لیں جان اب تیری اس سونپی ہوئی ہجر…
اشکوں سے آنکھ نم ہونے لگی اشکوں سے آنکھ نم ہونے لگی زندگی میں جب وفا کم ہونے لگی ہم ملے تو وہ ایک بہترین شخص تھا کیا خبر تھی…
"میری ساری لکھائی کا ہے اِک عنوان "تیرا غم "میری ساری لکھائی کا ہے اِک عنوان "تیرا غم سہل ہے یہ بہت، لکھنا نہیں آسان تیرا غم اگر میں لاکھ…
جب سے ملا ہے تیرا غم کٹ گیا ہوں لوگوں سے جب سے ملا ہے تیرا غم تیری تلاش میں روتا ہوں جب سے ملا ہے تیرا غم تیرے روٹھنے…
ذرا ٹھہر جا ذرا ٹھہر جا میرے درد سے نا آشنا ذرا ٹھہر جا ذرا ٹھہر جا میرے پاس ہےاب کیا بچا ذرا ٹھہر جا ذرا ٹھہر جا یہ جسم…
رات گئے چھیڑا کرتا ہے تیرا غم رات گئے چھیڑا کرتا ہے تیرا غم مجھے تنگ بہتیرا کرتا ہے تیرا غم تو کیا جانے میرا کیا حال ہوتا ہے کیا…
تو تو چھپ کے روتا ہے تو تو چھپ کے روتا ہے پھر ان آنسوؤں کا کیا فایدہ دل بھی ٹوٹ ہی جاتا ہے پھر ان حسرتوں کا کیا فائدہ…
آنکھوں آنکھوں سے آنسو بہہ رہے ہیں مگر رو نہیں رہا میں اس تماشے پہ ہنسی آ رہی ہے مگر مسکرا بھی نہیں رہا میں دل گھبرا گیا ہے اس…