تکلیف نہیں تو منزل بھی نہیں
ماضی بنا حال نہیں شجر بنا سایہ نہیں تربیت بنا کردار نہیں
ماں کی رضا بنا جنت نہیں بن چراغوں کے یہ در و بام کچھ نہیں
آزمائش نہیں تو انعام بھی نہیں تکلیف نہیں تو منزل بھی نہیں
احساس نہیں تو انساں نہیں بن چراغوں کے یہ درو بام کچھ نہیں
وفا نہیں تو جفا بھی نہیں نیکی نہیں تو مقصد بھی نہیں
فکر آخرت نہیں تو دنیا بھی نہیں بن چراغوں کے یہ در و بام کچھ نہیں
نیت نہیں تو عمل بھی نہیں اخلاص نہیں تو اخلاق بھی نہیں
یقین نہیں تو ایمان بھی نہیں بن چراغوں کے یہ در و بام کچھ نہین
ارادہ نہیں تو جستجو بھی نہیں جستجو نہیں تو تگ و دو بھی نہیں
عروج بنا زوال بھی نہیں بن چراغوں کے یہ در و بام کچھ نہیں
رشتے نہیں تو احساس بھی نہیں صبح و شام کا حساب بھی نہیں
زندگی نہیں تو موت بھی نہیں بن چراغوں کے یہ در و بام کچھ نہیں
Humaira Asif
Urdu Poetry & Shayari of Humaira Asif. Read Nazams, Ghazals, Hamds, Love Poetry, Sad Poetry, Social Poetry, Friendship Poetry, Islamic Poetry, Bewafa Poetry, Heart Broken Poetry, and much more of Humaira Asif.
Thoughtful nazam.keep it up
Nice nazam
excellent
Really heart touching and so true.
Keep up the creative work Humaira.
Heartfelt words..v well written. Best of luck!
nice poetry sis
keep it up
Thank you so much