تعلق
گھڑی بھر کے لیے اسکا میسر ہونا مجھکو
مجھکو میری ہی دعاؤں کا ثمر لگتا ہے
اک مظبوط ٹھکانہ ہوتے ہوئے بھی۔۔۔
نہ جانے کیوں اپنا آپ مجھے بے گھر لگتا ہے
اسکا نام آتے ہی دھڑک اٹھتا ہے دل
دل کو وہ اک شخص ہی دلبَر لگتا ہے
اس قدر شوخ و پر اثر ہے لہجہ اسکا
درحقیقت وہ شخص مجھے مثلِ دسمبر لگتا ہے
مزاقاً بولا ہوا ہر لفظ اسکا،آنکھیں بھگو دیتا ہے
دکھنے میں زمیں زاد بڑا بے ضرر لگتا ہے
بے موت نہ مر جائے یہ بے نام تعلق سّدرہ
یہی خیال زہن نشین ہے،اسی بات سے ڈر لگتا ہے
Keep it up, Good efforts
Nice MashaAllah 😍😍
JazakAllah 🤗
👏👏
Lvl 🔥. Mashallah ♥️
JazakAllah 🥰
Cha gae ap
بہت بہت شکریہ جی 💕
Very nice 💓
Thank uu
Umda
Apka husn e nazar😍
well written 👏