You are currently viewing Tere saare ilzaam jhoote they by Daniyal Cheema

Tere saare ilzaam jhoote they by Daniyal Cheema




تیرے سارے الزام جھوٹے تھے

وہ جو تو نے ہم پر لگاۓ تھے ہم پر

وہ تیرے سارے الزام جھوٹے تھے


اور جو تونے کبھی ہمیں بھیجے ہی نہیں تھے

وہ تیرے سارے پیغام جھوٹے تھے


زمانے نے ہمیں ہی تہمت کی ہے ورنہ

سب جانتے تھے تم سرعام جھوٹے تھے


ایک تم ہی سچے اور وفادار تھے نا

ہم تو صبح ،شام جھوٹے تھے


اور وہ جو میخانے میں تیرے نام کے پئے تھے

ہم نے وو ہمارے سارے جام جھوٹے تھے۔


اور وہ جو تیری یاد میں بہتے رہے کئی سال تک

وہ آنسو بھی ہمارے تمام جھوٹے تھے


دانیال چیمہ

 

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Average rating 3 / 5. Vote count: 2

No votes so far! Be the first to rate this post.

Leave a Reply