تیرے دل میں درد کے علاؤہ کچھ نہیں
اے حسن والوں!!! یہ حسن غرور کے علاؤہ کچھ نہیں
آؤ پاس بیٹھوں سچ کہو تو اب تیرے علاؤہ ہم کچھ نہیں
میں صحرا میں در بدر پھرتی رہی سچ کہتے ہیں
بن چراغوں کے یہ بام و در کچھ نہیں
جو تو روٹھا تو ہم منائیں گے، پھر روٹھا تو پھر منائیں گئے
اب اس دل میں تیرے علاؤہ کچھ نہیں
میرے بدلنے پہ تجھے بہت درد ہو گا شاید
اب تو بھی ہمارے علاؤہ کچھ نہیں
یو ہنستے ہنستے بات نہ بدلا کرو ہم یہ جانتے ہیں
کہ تیرے دل میں درد کے علاؤہ کچھ نہیں
وعدہ تو تو نے عمر بھر ساتھ کا دیا تھا
مگر ہم یہ بھول گئے تھے کہ یہ وعدہ
وعدے کے علاؤہ کچھ نہیں
Nice poetry sis
Keep it up 👍
🙂
Thank you dear
Nice 👍👍👍
😍
Both of your ghazal is awesome…❤
Nice
Perfect
A1
Thank you dear!!!
It’s my pleasure.🙂 Thank you dear…❤
Heart touching lines
Thank you dear!!!🙂
You write pretty good
Thank you dear!!!
INSHALLAH next time, I do much more best with your prays and support that’s just beginning…
Yeah!!! Inshallah we are waiting for this precious moment…🤩🤗