میری جاں جانا نہ
ہاتھ میں لے کر ہاتھ
رہو تم ساتھ
بنے نا افسانہ
میری جاں جانا نہ ابھی تو جانا نہ
ہم نے شروع کی بات
تو ہو گئی رات
تو جی کو چرانا نہ
میری جاں جانا نہ ابھی تو جانا نہ
دنیا کی ہے ریت
نہ ہوگی جیت
ہوئے سب بیگانہ
میری جاں جانا نہ ابھی تو جانا نہ
اورنہ لگ جائے آگ
نہ چھیڑو راگ
ہوا دل دیوانہ
میری جاں جانا نہ ابھی تو جانا نہ
نازش سو جاؤ آج
یہ رکھ لو لاج
جلے نہ پروانہ
میری جاں جانا نہ ابھی تو جانا نہ
Awesome writer