You are currently viewing Urdu Poetry Saath Chale Aaye

Urdu Poetry Saath Chale Aaye




ساتھ چلے آئے

گھٹتے بڑھتے سائے ساتھ چلے آئے

جو تھے لوگ پرائے ساتھ چلے آئے


اپنوں نے دفنایا غسل  بنا پیارے

اشکوں سے نہلائے ساتھ چلے


اڑائی کس نے اڑائی ہے چادر زخموں کی

تم بھی بن بتلائے ساتھ چلے آئے


کتنی تھی مخلوق جنازے میں شامل

پنچی سب گھبرائے ساتھ لے آئے


چھوڑو شکوہ اور شکایت پر کرنا

تم بھی نہ شرمائے ساتھ چلے آئے


نازش کیسی سنگت کیسی ریت ہے یہ

وہ بھی کرتے ہائے سات چلے آئے


مسز دستگیر نازش

Leave a Reply