You are currently viewing Urdu Shayari Competition No 3

Urdu Shayari Competition No 3




دعوت نامہ

تیسرا آن لائن اردو شاعری مقابلہ

جس کا عنوان ہے تیرا غم

تمام لکھنے والے شعراء سے گزارش ہے کہ اس مقابلے
میں اپنی تحریریں بھیج کر اس مقابلے کی شان بڑھائیں۔
جینے والی غزل کا انتخاب لوگوں کی دی گئی رائے
کے مطابق کیا جاتا ہے۔
جیتنے والے کا انعام اس کے دئے گئے
ایڈریس پر بذریعہ ڈاک بھیجا جائے گا۔
(آپ کی رائے ہمارے لئے بہت قیمتی ہے)
!شکریہ
(ایڈمن)

تیرا غم)استقبالیہ غزل)

چھیڑ کے جاتے رہے تو و تیرا غم دونوں

پھر بھی اے زیست اکٹھے ہی رہے ہم دونوں


لاکھ پہرے تھے تکلف تھا شب ہجراں میں

یاد تنہائی کی شبنم سے رہے ہم دونوں


کیوں کسی آس پہ جلتے رہے سانسوں کے چراغ

جب تھے اقدار کے  اوزان سے بھی کم دونوں


بھیڑ اور شور شرابہ سا تمناؤں کا

کھائے بیٹھے تھے نہ ملنے کی قسم دونوں


جن چراغوں کو اندھیروں کی نذر کرتے ہو

وہ تو ہونے کو ہیں اک ساتھ مدھم دونوں


ناؤ اس خون میں چاہت کی بہائیں کیسے

سرخ رنگت میں یہ ہوتے ہیں ختم دونوں


دل سے پوچھو نہ یہ سلگنے کا سبب تم نازش

پیار کی آگ میں ہوتے ہیں بھسم دونوں


مسز دستگیر نازش

CONTEST CLOSED

[wpdevart_countdown text_for_day=”Days” text_for_hour=”Hours” text_for_minut=”Minutes” text_for_second=”Seconds” countdown_end_type=”date” end_date=”01-03-2020 20:45″ start_time=”1578066293″ end_time=”0,1,1″ action_end_time=”hide” content_position=”center” top_ditance=”10″ bottom_distance=”10″ countdown_type=”button” font_color=”#000000″ button_bg_color=”#3DA8CC” circle_size=”130″ circle_border=”5″ border_radius=”8″ font_size=”30″ countdown_font_famaly=”monospace” animation_type=””]Entry Closed. Please submit your poetry in next competition. ADMIN[/wpdevart_countdown]

Leave a Reply