وہ خوشبو ہے سفر میں رہتا ہے
,وہ خوشبو ہے سفر میں رہتا ہے
,کبھی بحر، کبھی بر، کبھی شجر میں رہتا ہے
,دور رہ کر بھی میرے پاس ہوتا ہے
,یوں جیسے وہ میری نظر میں رہتا ہے
,دھوپ دور رہتی ہے مجھ سے أس دن
,جس دن وہ میرے شہر میں رہتا ہے
,باتیں اس کی لوگوں کو فدا کرتی ہیں
,دل قیدی بن کر اسکے سحر میں رہتا ہے
,تنہائی کا واسطہ نہیں پڑا مجھ سے کبھی
,وہ میرا سایہ بن کر ہر پہر میں رہتا ہے
,بہاکر لے جاتا ہے سارے غموں کو اپنے ساتھ
وہ چھپ کر جیسے سمندر کی لہر میں رہتا ہے
Superb ❤❤
Superb good
Excellent good👌
Ayee Hayeee 😍🔥🔥
Alaaww👌🔥🔥kya baat hai lrki🔥
Superb👌
Best poetry in the world super
Amazinggg..🔥