زندگی
زندگی کب اک ڈگرپہ چلتی ہے
یہ تو نت نٸے راستے بدلتی ہے
کبھی تو اس پیا ر آتا ہے
مگر اکثر عذا ب لگتی ہے
کیسے جیتا ہے اک بکھرا ہوا انسان
جیسے بجھتی ہوٸ لکڑی سلگتی ہے
مہرباں ہو تو لمبی دعاٸیں لیتی ہے
نا مہرباں ہو تو زندگی ناسور بنتی ہے
زندگی کب اک ڈگرپہ چلتی ہے
یہ تو نت نٸے راستے بدلتی ہے
کبھی تو اس پیا ر آتا ہے
مگر اکثر عذا ب لگتی ہے
کیسے جیتا ہے اک بکھرا ہوا انسان
جیسے بجھتی ہوٸ لکڑی سلگتی ہے
مہرباں ہو تو لمبی دعاٸیں لیتی ہے
نا مہرباں ہو تو زندگی ناسور بنتی ہے