+92-307-8892731

24/7 Customer Support

Mon - Fri: 9:00 - 17:30

admin@urdupoetrycontest.com

Zindagi by Osama Waraich




زندگی

*زندگی میں ہر انسان ایک سبق دینے آتا ہے.. اور ہر سبق کی اجرت ادا کرنی پڑتی ہے… زندگی اسی کا نام ہے… یہاں کچھ لوگ گرانے اور کچھ بنانے آتے ہیں… جو گرانے آتے ہیں وہ تجربہ اور سبق دے کر جاتے ہیں… جو بنانے آتے ہیں وہ کوئی مرتبہ یا مقام دے کر جاتے ہیں… تو ہمیں دونوں صورتوں میں فائدہ ہی ہے… تو ایسے لوگوں کا ہمیشہ شکریہ ادا کیا کریں.*

*وقت کبھی بھی ضائع نہیں ہوتا.*

*سیکھنے والوں کو ہی سیکھنے کی اجرت ادا کرنی پڑتی ہے، کچھ پانے کیلئے کچھ کھونا پڑتا ہے، حادثے ہماری سوچ کو پروان چڑھا دیتے ہیں، ہماری شخصیت میں نکھار پیدا کرتے ہیں، ہماری صلاحیتوں کو چار چاند لگا دیتے ہیں.وسائل کی کمی ہی آنکھوں کے خواب پورے کرنے کے قابل بناتی ہے ۔ جدوجہد وہی کرتے ہیں جن کے پاس خوابوں کو پورا کرنے کے سوا اور کوئی چارہ نہیں ہوتا

اسامہ وڑائچ

This Poetry is added to the contest. Please read the Urdu Poetry contest number 10 rules

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

Contest Participants