Wo Kon Tha by Ume Aimen
وہ کون تھا ؟ وہ کون تھا ؟وہ میں تھا، یا مجھ میں کوئ اور تھا؟جسے سِسکیوں سے اِک خوف تھابھری آنکھوں میں رہتا اِک سوز تھاہاں! اس نے دیکھا…
وہ کون تھا ؟ وہ کون تھا ؟وہ میں تھا، یا مجھ میں کوئ اور تھا؟جسے سِسکیوں سے اِک خوف تھابھری آنکھوں میں رہتا اِک سوز تھاہاں! اس نے دیکھا…
نم یہ جو نمی بسی ہے تیری آنکھوں میںجانے کس نے تجھے درد دیا ہےکون ہے وہ شخص لاپتہبارش کی بوندوں کی مانندیہ مت سمجھو کہ مجھے نہیں پتہمجھے پتہ…
منزل جھیل کنارے شام ڈھلی ہےٹھنڈی سی اِک ہوا چلی ہےچاند پانی کو دیکھ رہا ہےلہروں میں اِسکی کھیل رہا ہےمدھم گیت سُناتی چڑیاگھر کو لوٹ کے جا رہی ہے…اِس…
جگنو زندگی کو امیں تیری اکثر یہ صدا دیتے ہیںزمانے کے اندھیرے کو روشن یہ بنا دیتے ہیںقدرت نے عطاء کی ہے ظلمت سے جنگ آرائیمَخالف سے نہیں ڈرتے خوں…
جگنو چمک سکتے ہو خود میں جگنو کی مانندکبھی تاریکی کے اندر سے باہر آکر تو دیکھوتمہیں بھی سنے گا سارا زمانہجگنو کی طرح اونچا گا کر تو دیکھو بلال…
جُگنوں جُگنوں کی روشنی سے بہت عنوآن سیکھے ہیں اگر سب ختم ہوجائے تو بھی ایک آوآز کافی ہے دانیال کامران This post is not added to the contest. Please…
اداس جگنو اُجڑا چمن ایسے، صدیوں پُرانا کہر ہو جیسےسناٹا ایسے،سرد رات کا پچھلا پہر ہو جیسےاداس جگنو ہو اور اداسیوں سے بھرا دہر ہوتاریک سیپ میں بند موتی سا…
جگنوؤں جگنوؤں سے تیری مثال ملتی ہےلاکھ چہروں میں تو کہاں ملتی ہےجس شخص کو دل نے شدّت سے چُنا ہوتا ہےاُس شخص کی شناخت تیرے سے آ ملتی ہے…
کہاں کہاں کوئی کسی کو یاد کرتا ہےیوں تو سب یہاں باتیں ہی ہوتی ہیںکہاں کوئی لب پہ کسی کا نام لاتا ہےسحر سے پہلے اکثر شمعیں بجھی ہوتی ہیںکہاں…
دھوکا کوئی شخص مسیحا بن کر بھیجا گیا میرے لۓدشمن بنا کر چلا گیا کسی دوسرے کے لیےمیں نے صدیوں گزارنا ہے تمہیںتم میرا آخری زمانہ ہودل کی بستی اکثر…