Rehmat by Nasir Ibrahim Dhamaskar




رحمت

قدرت تیری ذرہ ذرہ میں روشن ہے

رحمت تیری ہر طرف سائہ فگن ہے

رہتی ہے محبت ستر ماؤں سے زیادہ

حق میں بندہ کے مولا کی یہ دین ہے

عطا کیں نبوت آگ لینے والے کو بھی

ہے گناہوں سے وسیع مغفرت بھی

ڈھونڈ کر بہانے ہوتی مہربان ہے

ہوں نصیب قبولیت کی گھڑیاں ناصر

تو ہی خدایا ہمارا مددگار و معین ہے

ناصر ابراہیم دھماسکر

0 (0 votes)

Leave a Reply

Leave a Reply