+92-307-8892731

24/7 Customer Support

Mon - Fri: 9:00 - 17:30

admin@urdupoetrycontest.com

Aik Chipkali Ki Mazahiya Nazam by Momina sohail




ایک چہپکلی

میں ایک چھپکلی ہوں

میں ہر روز اپنے گھر سے نکلتی ہوں دیواروں پر میں چلتی ہوں ضرورت پڑنے پر زمین پر بھی رینگتی ہوں
اچانک سے لوگوں کے سامنے آ جاتی ہوں ان کی چیکہیں نکلواتی ہوں
میں ہر روز یہ شرارت کرتی ہوں لوگوں سے جب ڈر جاتی ہوں اپنے جسم سے دوم الگ کرکے بھاگ جاتی ہوںسب کو حیران کر جاتی ہوں لوگ مجھ پرسینٹ پرفیوم چھڑکتے ہیں میں سیڈ ہو جاتی ہوں بے ہوش ہو کر سالن میں گر جاتی ہوں میں ایک نئی شرارت کر جاتی ہوں
جب میں سمجھ جاتی ہوں کہ وہ سینڈ پر فیوم نہیں بلکہ کچھ اور یہی ہے یہ چھپکلی کی ناظم کی آخری چھوڑ رہے چھپکلی کی اس ناظم کا کیا مول ہے یہ ایک چھپکلی کامکھول ہے

مومینہ سُہیل

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Average rating 2.5 / 5. Vote count: 6

No votes so far! Be the first to rate this post.

This Urdu mazahiya shayari is written by poet Momina Sohail. She is from Pakistan. Reading Urdu funny Shayari is very famous in Pakistan and India.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

Contest Participants