بیوی اور شوہر
کبھی دفتر جا کر
کبھی جلدی آ کر
مجھ سے ملا کر
کچ حال کہا کر
کچھ حال سنا کر
خوش مجھ کو کیا کر
کبھی جھاڑو لگا کر
کبھی ہنڈیا پکا کر
کبھی فییڈیر بنا کر
چُپ منے کو کرا کر
کبھی مال پھرا کر
شاپنگ پے لے جا کر
کبھی پیزا کھلا کر
برگر ہی دلا کر
کبھی فلم دکھا کر
کبھی گفٹ دلا کر
نا سیڈ رہا کر
ہیپی فیل کیا کر
فوزیہ ندیم
If you are looking for Funny Urdu shayari about bivi and shoher you are at the right place. In Urdu Poetry contest you will find funny poetry written by different Urdu poets
