ایسا جھونکا گیا ہوں وصل میں کہ اب
بن چراغوں کے یہ بام و در کچھ نہیں
بن ہؤاوں کے شاہینوں کے پر کچھ نہیں
باتوں میں تم یادوں میں تم شاموں میں تم
تمہارے آگے یہ چمکتی شاہراہیں یہ مال و زر کچھ نہیں
ایسا جھونکا گیا ہوں وصل میں کہ اب
ہر طرف ہیں چیخیں اور سناٹا پر ڈر کچھ نہیں
وہ وہ درد دیے تو نے مجھے کہ اب
تجھ سے پوچھوں گا روز حشر پر کچھ نہیں
گیا ہے جھول پنکھے سے وہ علوی
جس کا کہنا تھا کہ یہ ذہنی گڑ بڑ کچھ نہیں
کوئی جو پوچھے علاوہ تیرے میری ضرورت
آنکھ موند کے میں یہ کہہ دوں کہ کچھ نہیں
Abdulhaq Alvi
Urdu Poetry & Shayari of Abdulhaq Alvi. Read Nazams, Ghazals, Hamds, Love Poetry, Sad Poetry, Social Poetry, Friendship Poetry, Islamic Poetry, Bewafa Poetry, Heart Broken Poetry, and much more of Abdulhaq Alvi.
So nice
Nice poetry bhaiya
Keep it up 👍