بس ایک ملاقات
وہ نظریں جھوکاۓ چلے گۓ
ہم انکے چہرے کو دیکھتے رہ گۓ
بس ایک ملاقات میں ہی
ہمارے وجود کو اپنا بنا کر چلے گۓ
میرے پتّھر سے دل کو موم بنا دیا
وہ اس دل کو اپنا گھر بنا کر چلے گۓ
ان کی بس ایک ملاقات کو تڑپتا ہے یہ دل
وہ تو بس ایک جھلک دیکھا کر چلے گۓ
شکایت ہے مجھے انسے
کیوں وہ بس ایک ملاقات کر کے چلے گۓ
وہ جو کابھی میلے تو حال دل بتاؤگا اسے,
کہ وہ میرا کیا حال کرکے چلے گۓ
اُس کے سوا اس دل میں جگہ کسی کی نہیں
وه میری زندگی کو اپنے نام کرکے چلے گئے
روز خدا سے بس اسے مانگتا ہوں میں
ہم بس ایک ملاقات کو ترس گۓ
Amazing
I put one star by mistake plz count it as 4 star
By miztake i put 1 star plz count it as five satr
Shandar
Osm nice very imostional poetypoetry;-)
very imostional poetypoetry;-)