کمال ہوتے ہیں اس دور میں چاہنے والے
کمال ہوتے ہیں اس دور میں چاہنے والے
کہاں رہتے ہیں ساتھ اب ساتھ نبھانے والے
وہ جا رہا ہے تو جانے دو اسے اب نہ روکو
بھلا رکے ہیں کبھی آج تک جانے والے
میں سوچتی ہوں بڑے خیر خواہ ہوتے ہیں
ہماری ہر خبر رکھتے ہیں یہ زمانے والے
چلا گیا وہ تو اس میں اس کا بھی کیا قصور
جا کر رہا کرتے ہیں آخر یہاں آنے والے
سنا ہے بڑے نقصان سےگزری ہو تم
آج ٹوٹ گۓ کنول تمہیں ٹوٹ کر چاہنے والے
فریال کنول
Urdu Poetry of Faryal Kanwal, Kamal Hoty Hain iss Dor Ma Chahny Waly Urdu Poetry contest No 4. Its Faryal Kanwal first post/entry in the Urdu Poet contest. To read all Nazams, Ghazals, Sad Poetry, love poetry, Urdu ghazal and more Shayari of Faryal Kanwal.
Is poetry ka title “sapnon ki raat” se kya link h ,Jo ye approve hogai team se???
yes, this post is approved but at the time of the result, it will not be added while the announcement of winners because it’s not according to the title of the contest. Thanks
No link with title