اک سپنون کی وہ رات تھی
بھیگی سڑکیں اور دھیمی برسات تھی
تم دَر پر میرے تھے نہ کھڑے
مجھے جب بھی اِک گہری آس تھی
تکیے تلے سَر رکھ کہ میںٰ
سوچ مِیں بے جا گُُم ہوئ
اچانک میری یوں آنکھ لگی
خواب مِیں ایک آس جگی
ایک وجود جو میری نظروں میں
چمچماتا مجھے میرے پاس دِکھا
چند لمحوں کے خواب مِیں وہ
محسوس مجھے تیرا عَکس ہوا
میں خُوشی سے ایسے جُھوم اُٹھی
اپنی آنکھوں کو نہ روک سکی
ایک دریا میری آنکھوں سے
آنسو بن کے بہتا سا گیا
میں بولی بھی نہ تجھ سے کچھ
تُو پھر بھی حقیقت سمجھ گیا
ناداں تُو نے سب دیکھ کے بھی
ہر اُمید کو ریزہ کردیا
ؔفضّہ
Urdu Poetry of Fizza Naqvi, Ik Sapnon Ki Wo Raat Thi Urdu Poetry contest No 4. Its Fizza Naqvi first post/entry in the Urdu Poet contest. To read all Nazams, Ghazals, Sad Poetry, love poetry, Urdu ghazal and more Shayari of Fizza Naqvi.
Kamall haiii❤️