Rating Closing Time and Date
The rating system for the Urdu Funny Poetry Contest will be closed on Saturday 3rd December 2022 Time 9:30 AM
Galian day larke by Saba Khatoon Khan
گلیاں دے لڑکے گلیوں کے آوارہ لڑکے گھومتے پھرتے رہتے ہیںعشق و عاشقی میں اپنا گزارہ کرتے ہےاماں کی جو ڈانٹ پڑی تو کہتے ہے نکل جاؤنگا گھر سےابّا کو…
Biwi by Alfiya Anis Inamdar
بیوی دفتر جانے نکلے صاحب پہن کے سوٹ بوٹ اور ٹائیایک جوتا پیر میں پہنا اتنے میں ہی چھینک کھائیچھینک دوسری کھانے تک گہر سے باہر جائیں نہبیوی نے تھوڑا…
Ghazal by Shayan Shani
غزل ذہن سے تیری زندگانی مٹ گئییاد ہے تو مگر تیری کہانی مٹ گئی شایان شانی٘ This Poetry is added to the contest. Please read the Urdu Poetry contest number…
Zindagi by Osama Waraich
زندگی *زندگی میں ہر انسان ایک سبق دینے آتا ہے.. اور ہر سبق کی اجرت ادا کرنی پڑتی ہے... زندگی اسی کا نام ہے... یہاں کچھ لوگ گرانے اور کچھ…
Mera Bachpan by Samra Uzair
میرا بچپن چلو پھر ڈھونڈ لائیں ہم اسی معصوم بچپن کو انہی معصوم خوشیوں کو ، انہی رنگین لمحوں کو جہاں غم کا پتا نہ تھا ، جہاں دکھ کی…
Shararaton by Maryam Fatima
شرارتوں تیری شرارتوں نے میرے بال بکھیر دیےمیری خوبصورتی پر جال بکھیر دیےیہ صرف شمع کریم کا اثر ہےجس نے میرے حسن کے سارے رنگ بکھیر دیےوہ مجھ سے روز…
Woh Tanha To Tha by Maryam Fatima
وہ تنہا تو تھا وہ تنہا تو تھا لیکن ادھورا تو نہ تھاہمیں چھوڑ کر زمانے میں رُسوا تو نہ تھامیں بُرا تھا یا بھلا تھااُس کو مجھ سے گِلہ…
Aik Muddat Se by Muhammad Tanveer Veer
ایک مدت سے ایک مدت سے تیرے شہر میں آنا چھوڑاتجھ سے جو واسطہ تھا ہم نے پرانا توڑاہم تو ہیں سر پھرے بدنام نہ ہو جائیں کہیںتیری گلیوں میں…