ہم نہ ہوں جو مکیں
ہم نہ ہوں جو مکیں تو یہ گھر کُچھ نہیں
بن چراغوں کے یہ بام و در کُچھ نہیں
تیرے چہرے کی حدت چمک آنکھ کی
سامنے انکے شمس و قمر کُچھ نہیں
ہم نے سیکھا ہے جا کر بڑھاپے میں یہ
ہو محبت تو اتنی عمر کُچھ نہیں
اشک گرنے لگیں پاس پا کر تمھیں
اس سے بڑھ کے تو پھر معتبر کُچھ نہیں
دے دیا جو خدا کے لیے، سود مند
جو بچا رہ گیا مال و زر، کُچھ نہیں
شعلۂ عشق سینے میں ہو نہ اگر
چاہے جتنے بھی ہوں بال و پر کُچھ نہیں
Amazing
لو یو برو
Beautiful
بہت محبت
Excellent
آداب آداب
V nice n creative. Mash Allah
نوازش
بہت خوب
Tشکریہ برو
Sadd Seen bro..mashallah..zabardast. ❤❤🤩✌
شکریہ برو
Great Saad bhai
THANK YOU BROTHER
Waoo
😍 🥰
Nice poetry.best of luck
THANK YOU 😍
Nice jani. keep it up
بہت شکریہ برو
bhut ache saad
بھائی آپکی محبت
Shukriya bro
Ni e
Breathtaking 🥰
🥰🥰🥰🥰🥰
بھائی آپکی محبت
شکریہ
Nice poetry bhaiya
Keep it up 👍
شکریہ جی ضرور
Beautiful
جزاک اللہ
nice bro
Nice
زبردست
Bro Awesome.. Keep it going