جگنو
میں بھی کتنی پاگل ہوں
خواہشوں کو جگنو سمجھ کر
اُن کے پیچھے بھاگ رہی تھی
نادان! بے خبر
کب جانتی تھی
جگنو ہاتھ میں کب آتے ہیں
اور اگر آ بھی جائیں تو
اُن کی روشنی کھو جاتی ہے
Sibghah Nosheen
This post is not added to the contest. Please check your email.