You are currently viewing Ghazal by Ayesha Akhtar

Ghazal by Ayesha Akhtar




غزل

سورج لے کر چلنے والے انھیاروں سے ہار گےء
راہ وفا میں جتنے گےء تھے اپنی جان کو وار گےء
اتنے جزبے اتنے دعوے اتنا جوش اور اتنا عزم
اتنے تھے ھتیار تو پھر ہم غیروں سے کیوں ہار گےء
دوست سجن اور یار تھے جتنے راستے میں ہی چھوڑ گےء
جن پہ تکیہ کرتے تھے ہم پتے سب بیکار گےء

عائشہ اَخْتَر

This post is not added to the contest. Please check your email.

Leave a Reply