جگنو تو تم خود ہو
جگنو تو تم خود ہو
تیرےاندربھی روشنی ہے
چل تو آگئے بڑھ نہ ڈر
تو بھی آسمانوں کو چھوسکتاہے
تو روشنی ہےتو خود جنگنو ہے
جس طرح شام ہو جاتی ہے
پرندے واپس چلے جاتےہے
آسمان خالی ہو جاتا ہے کیا؟
نہیں آسمان خالی تو نہیں ہوتا
ستاروں نے چمکنا ہوتا ہیں
چاند بھی نکل رہا ہوتا ہے
آسمان خالی تو نہیں ہوا ہوتا
اسی طرح توخود ایک جگنو ہے
تیری روشنی سے راستےروشن ہو گئے
تو بارش کی بوندوں کی بھی آواز سنا کر
تو شبنم کے قطرے کی بھی آواز سناکر
سامیہ سعید
This post is not added to the contest. Please check your email.