شام
ڈھلی شام اک اور تم نہ آئے
اندر ہی اندر زخم سا مجھ کو کھائے
سہانا منظر یوں تو ہر شام آۓ
تیرے بنا مگر رنگ پھیکا لائے
ہم نواؤں کا لیے ہاتھ چلنا دور تک
ہر شام روح کو جلاۓ دل میرے کو ستاۓ
دور تلک ہم تکتے رہے راۂ شام ڈھلتی رہی
یہ عجب قصۂ عشق ہے جو روز رولاۓ
مانا کہ وہ بھی تڑپتا ہو گا کہیں ہمارے لئے
دل چاہتا ہے مگر وہ خود ہم کو آ کر بتلائے
صدیٔ تماشاۓ وفا نہ کر یوں سرٔعام
صبر رکھ دل تھام خدا تیرا یار ملاۓ
فلک صادی
How useful was this post?
Click on a star to rate it!
Average rating 3 / 5. Vote count: 9
No votes so far! Be the first to rate this post.
This Post Has One Comment
❤️