شمع کریم
تیری شرارتوں نے میرے بال بکھیر دیے
میری خوبصورتی پر جال بکھیر دیے
یہ صرف شمع کریم کا اثر ہے
جس نے میرے حسن کے سارے رنگ بکھیر دیے
وہ مجھ سے روز کہتا تھا
بہت خوبصورت ہے تمہاری skin
لیکن اب میرے چہرے پر pepple بکھیر دیے
بیڑہ غرق انا بیوٹی پالرراں دا
جس نہ میرے حسن کے سرے رنگ بکھیر دیے
مریم فاطمھ
How useful was this post?
Click on a star to rate it!
Average rating 1 / 5. Vote count: 1
No votes so far! Be the first to rate this post.