Aik jugno ki jab jhalak paon by Nasir Dhamaskar
ایک جگنو کی جب جھلک پاؤں ایک جگنو کی جب جھلک پاؤںدل میں یادوں کی تب مہک پاؤںہلکی تاریکی میں رہوں گم سمچشم سے دیدنی چمک پاؤںہے بناوٹ بڑا عجوبہ…
ایک جگنو کی جب جھلک پاؤں ایک جگنو کی جب جھلک پاؤںدل میں یادوں کی تب مہک پاؤںہلکی تاریکی میں رہوں گم سمچشم سے دیدنی چمک پاؤںہے بناوٹ بڑا عجوبہ…
شام رنگین شام کا منظر دل لبھا لگے ہے سرخی فلک پہ جیسے آتش نما لگے ہے کب آفتاب ڈھل جائے، انتظار میں ہوں محبوب کی رفاقت پانے، خمار میں…
ملاقات رخت سفر کے ارادے سے جب نکلتے ہیں ماں کی خندہ پیشانی کو روبرو پاتے ہیں وہ ملاقات ممتا بھری بہت پیاری نیاری عرصئہ دراز تک تصورات میں سماتے…
پہچان ہجری سنہ دنیا میں اپنی پہچان بنائے ہے پورے ادیان میں ایک ممتاز نشان بنائے ہے نہ تھا تیار جس قوم پہ حکومت کرنے کوئی وہی سارے عالم میں…
دامن خوشیوں سے سدا بھرا رہے دامن خوشیوں سے سدا بھرا رہے چمن بہاروں سے یہ ہمیشہ ہرا رہے بھولے سے بھی نہ آئیں غم کبھی تقدیر میں آپکے ثروت…
نہ ہوں قدردان تو دیدہ ور کچھ نہیں بن چراغوں کے یہ بام و در کچھ نہیں نہ ہوں قدردان تو دیدہ ور کچھ نہیں ٹوٹ جاتے ہیں وعدے اکثر…