Shaam by Noor Fatima
شام جب شام ڈھلنے لگے تو واپس آجاناکچھ اپنی کہنا، کچھ ہماری سنناکچھ تلخیوں میں مٹھاس ہے بھرنیکچھ افسانے، جو دل میں دفن ہے اب عیاں ہے کرنےکچھ کرب کے…
شام جب شام ڈھلنے لگے تو واپس آجاناکچھ اپنی کہنا، کچھ ہماری سنناکچھ تلخیوں میں مٹھاس ہے بھرنیکچھ افسانے، جو دل میں دفن ہے اب عیاں ہے کرنےکچھ کرب کے…
شام کِسی شام میں دستک دوں تیرے در پہتو بٹھائے آنگن میں، مجھے اپنے گھر کےتُو پوچھے حال میرا تھوڑا شرما کر کےاِک ہچکی میں کہہ ڈالوں سب نظر جھکا…
پرانی شام اک روز بلا رہی تھی پرانی شاموعدے نبھا رہی تھی پرانی شامکچھ دور ہے میری نظر سے وہمگر مسکرا رہی تھی پرانی شامپرندے بھی پلٹ گئے تھے اس…
شام ڈ ہلتی شام ہے کچھ تو میرے نام کروایسا کروتم نظر کے سامنےہی بیٹھے رہولگتا ہے کوئی طوفان اٹھ رہا ہے اندراتنے خاموش ہو تم کچھ تو آ خر…
عشق میں وہ پارس ہوں کہ چھو لے جسے،سونا کردے آنکھ بھر کہ جسے دیکھے ، اسے ریزہ کر دے اور کسی امر سے پہچان نہیں ممکن لیکن ہجر ہے…
کون ھو تم میں کیا بتاو کون ھو تم میرے چہرے کی بے وجہ کی مسکان ہو تم میری سکھ کی ٹھنڈی شام ہو تم میرے جسم میں بھتا خون…
تیرے سارے الزام جھوٹے تھے وہ جو تو نے ہم پر لگاۓ تھے ہم پر وہ تیرے سارے الزام جھوٹے تھے اور جو تونے کبھی ہمیں بھیجے ہی نہیں تھے…
جدائی مل کر تجھ سے بچھڑ گۓ اب تو جدائی ھے ٹوٹ کر ھم بکھر گۓ رہ گئ تنہائی ھے جل گیا ھے سب کچھ، کچھ باقی نہیں رہا وصل…
میرے دل میں جب میرے دل میں جب کوئی ملال ہوتا ہے تم کیا جانو میرا کیسا حال ہوتا ہے میری ہر سوچ میں تم ہوتے ہو مجھے فقط صرف…
ماں کیا کوءی دیکھا ھے ماں جیسا خود جاگ کر ہمیں سلاتی ھے ماں بھوک سہ کر ھمیں کھلاتی ھے ماں تکلیف سہ کر ہمیں راحت دیتی ھے ماں کیا…