+92-307-8892731

24/7 Customer Support

Mon - Fri: 9:00 - 17:30

admin@urdupoetrycontest.com

Winners Announced Urdu Ghazal Competition 8




This Post Has One Comment

  1. Tariq Iqbal Haavi

    شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہائیت رحم کرنے والا ہے۔
    سب سے پہلے تو میں شکریہ ادا کرتا ہوں محترمہ”دستگیر نازش” صاحبہ کا، جو کہ شعر و ادب کی ترویج میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہیں ، آپ اپنی تنظیم “اُردو پوئٹری کانٹیسٹ” کے ذریعے شعرا و شاعرات کی حوصلہ افزائی اور راہنمائی کے مواقع فراہم کر رہی ہیں ، آپکی یہ خدمات قابل قدر ہیں۔
    آپ کے اس آٹھویں غزل مقابلے کا انقعاد بھی ماشااللہ کامیاب رہا، دنیا بھر سے اہل قلم نے اپنے کلام اس مقابلے میں پیش کئے اور سبھی نے ماشااللہ بہت اچھا لکھا۔ اس دوران آپکی محنت ، توجہ اور راہنمائی جو کہ آپ نے اہل قلم کے لئےاپنی قیمتی وقت سے صرف کی وہ ہم سب کے لئے قابل تحسین ہیں۔ ہار جیت کو الگ رکھتے ہوئے حقیقی مبارکباد کی حقدار آپ ہیں اور آپ سے جڑے وہ سب لوگ ہیں جو شعر و ادب کی ترویج کے لئے کوشاں ہیں۔
    اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت اور شاد و آباد رکھے ، اور ہمیشہ آپکو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے اور اپنی شان و صفات کے مطابق اپنی رحمتوں اور نعمتوں سے نوازتا رہے ۔ (آمین ثم آمین۔ یا رب العالمین)
    الحمدللہ میرے لئے یہ باعث فخر اور باعث مسرت ہے کہ اس مقابلے کے مراتب میں “پہلا رتبہ” یعنی “اول پوزیشن” میرے حصے میں آئی۔
    آداب ، آداب! سراپا سپاس ہوں دستگیر نازش صاحبہ آپکی حوصلہ افزائی کا اور میں میرے لئے یہ بات بھی باعث اعزاز ہے کہ آپ کی نظر ِانتخاب سے ہوتا ہوا میرا یہ کلام مجھے میرے لئے باعث اعزاز بنا۔
    اللہ آپ کو سلامت رکھے۔آپ کا یہ رنگ سخن، اور آپکی یہ ادبی تنظیم ہمیشہ روشن و تابناک رہے ۔بہت بہت شکریہ
    میری طرف اس مقابلے میں دوم اور سوئم درجے کے حقدار ٹھہرنے والے اور باقی شرکت کرنے والے تمام شعرا و شاعرات کو بھی دلی مبارکباد اور سلامتی کی دعائیں۔
    آخر میں دل کی عمیق گہرائیوں سے شکرگزار ہوں اپنی عزیزان کا اور ان تمام احباب کاجن کی نیک تمناؤں، محبتوں اور عقیدتوں کا ثمر مجھے اس کامیابی کی شکل میں ملا۔ اللہ کریم آپ سب کی زندگیوں میں خیرو برکت فرمائے۔آمین
    میں اپنا یہ اعزاز یہ انعام اپنی دادی “فاطمہ نسم اختر” کے نام کرتا ہوں ، کیونکہ زندگی کے تمام مراحل میں انکی حوصلہ افزائی اور دعائیں ہی میرے لئے حقیقی حوصلہ ہیں۔ اللہ کریم میری دادی کو اچھی صحت والی لمبی عمر نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین
    (طارق اقبال حاوی)

Leave a Reply

Our Sponsors

Participants

Top Rated Poets

Description

Urdu Poetry Contest is the 1st online international website where you can freely submit your poetry and grow your writing power. You also learn many things from this contest as when you read the other participant’s poetry you defiantly learn. Hope you like this website and share the current Urdu ghazal contest no 8 with your friends and family.