وہ کون تھا ؟
وہ کون تھا ؟
وہ میں تھا، یا مجھ میں کوئ اور تھا؟
جسے سِسکیوں سے اِک خوف تھا
بھری آنکھوں میں رہتا اِک سوز تھا
ہاں! اس نے دیکھا تھا بوجھ میں ڈھلتے ہوئے آفتاب کو
اس نے جھانکا تھا، خواہشوں سے بھرے دلِ بے تاب کو
ہاں اس نے مانا تھا ہر اَن کہی بات کے فساد کو
تو کیا تم نے بھی سنی تھی٫ اسکی نگاہوں کی سہمی ہوئ آواز کو؟
ام ایمن
This post is not added to the contest. Please check your email.