+92-307-8892731

24/7 Customer Support

Mon - Fri: 9:00 - 17:30

admin@urdupoetrycontest.com

Woh Mujhe Malang Samajh Kar Hasti by Momina sohail




وہ مُجھے ملنگ سمجھ کر ہستی


تھی اور میں سمجھتی تھی کہ وہ اپنی مرزی سے ہستی تھی
ہماری دوستی ساتھ میں بہت جہچتی تھی وہ کچھ الگ ہی ترہاں کا ہستی تھی
اورجب وہ اپنے دانت پر منجن گھستی تھی تو تب بھی مُجھے سوچ کر ہستی تھی
ہماری دوستی ساتھ میں بہت جہچتی تھی وہ کچھ الگ ہی ترہاں کا ہستی تھی
جب وہ اپنے دانتوں میں پینسل دبا کر شعنپرن سے پینسل شعنپ کرتی تھی تب بھی بہت ہستی تھی
کیاوہ واقعئ مُجھے ملنگ سمجھتی تھی یہ پھر ایسے ہی ہستی تھی
وہ اپنے دادا کے گھر بھی گئ تو واہاں بھی اخروٹ اپنے دانتوں سے تور کر ہسدی
وہ مُوکہ مار کر میرے دانت گراتی اور موکا دیکھ کر چوکھ مار دیتی میرے ساتھ أعسقیرم وہ بھی کھاتی تھی اور بہت ہستی تھی کیا وہ سہچ.میں مُجھے ملنگ سمجھتی تھی
وہ میرے ساتھ مکھول کرتی تھی میرے دانت موکا مار کر گیراتی تھی پھر میرے ساتھ أعسقیرم بھی کھاتی تھی میرے دودھ کے دانت گیر چُکے تھے اُس کے آچُکے تھے مُجھے اب سمجھ آئ کہ کیوں ہستی تھی مُجھے دانت بنا کر ہستی تھی میرے دانت گیرا کر مزے اُڑاتی تھی
ہماری دوستی ساتھ میں بہت جہچتی تھی وہ کچھ الگ ہی ترہاں کا ہستی تھی


مومینہ سُہیل

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Average rating 3.5 / 5. Vote count: 4

No votes so far! Be the first to rate this post.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

Contest Participants